{"product_id":"sapno-ke-saahil-par-short-stories-9789358728323","title":"Sapno ke Saahil par: (Short Stories)","description":"\u003cp\u003eThe Urdu short story, or afsaana, has developed into one of the most significant literary subgenres in Urdu literature despite its relatively recent history. This book, \"Sapno ke Saahil par\" is a collection of urdu short stories written by Anwar Zaheer Rahbar.\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\u003cp\u003eسید انور ظہیر رہبر عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہیں۔ جہاں کئی زبانوں پر انہیں عبور حاصل ہے وہیں وہ جرمنی میں علم و ادب کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنے میں مصروف بہ کار بھی ہیں۔ وہ ہمہ جہت ادیب ہیں، شاعر ہیں، افسانہ نویس اور کالم نگار ہیں۔ ان کے افسانوں میں مضمر کہانیاں انسانیت کی بقاء اور زندگی کی تگ و دو اور صعوبتوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ سماج میں رونما ہونے والی چھوٹی بڑی برائیاں اور جذبوں کے سفاکانہ ظلم و بربریت پر انور ظہیر گہری نظر اور عمیق مشاہدہ رکھتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003eانور ظہیر رہبر کی شاعری اور افسانوں کے کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ زیر نظر مجموعہ \"سپنوں کے ساحل پر\" بھی ان کے چند منتخب افسانوں پر مشتمل ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cb\u003eAuthor:\u003c\/b\u003e Anwar Zaheer Rahbar\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublisher:\u003c\/b\u003e Self Publisher\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublished:\u003c\/b\u003e 12\/09\/2023\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePages:\u003c\/b\u003e 50\u003cbr\u003e\u003cb\u003eBinding Type:\u003c\/b\u003e Paperback\u003cbr\u003e\u003cb\u003eWeight:\u003c\/b\u003e 0.15lbs\u003cbr\u003e\u003cb\u003eSize:\u003c\/b\u003e 8.50h x 5.50w x 0.10d\u003cbr\u003e\u003cb\u003eISBN:\u003c\/b\u003e 9789358728323\u003cbr\u003e\u003cb\u003eLanguage:\u003c\/b\u003e Urdu\u003cbr\u003e\u003cp\u003e\u003cb\u003eAbout the Author\u003c\/b\u003e\u003cbr\u003e\u003cb\u003e\u003ci\u003eAnwar Zaheer Rahbar:\u003c\/i\u003e\u003c\/b\u003e - انور ظہیر رہبر کا پورا نام سید انور ظہیر ہے وہ عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہیں، انھوں نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، انٹر آدم جی سائنس کالج اور بی ایس سی ڈی جے سائنس کالج کراچی سے جب کہ ماسٹر میڈیسن فزکس اپلائیڈ یونیورسٹی برلن سے کیا۔جرمنی میں رہتے ہوئے علم و ادب کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنے والے انور ظہیر رہبر کو کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے وہ کام اور مثبت کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، اس ہی جذبے نے انھیں متحرک رکھا ہے، تشنگی علم کی پیاس بجھانے کے لیے وہ کئی اہم علمی و فلاحی اداروں سے وابستہ ہیں، جرمنی کے محکمہ وزارت داخلہ سے منسلک ہیں۔اس کے ساتھ ہی ایک اہم ادارے 'ایک چھت کے نیچے' کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں، جہاں مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کو ان کی مادری اور دوسری زبانوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔\u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003ci\u003eThis title is not returnable\u003c\/i\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Self Publisher","offers":[{"title":"Paperback","offer_id":43948986990707,"sku":"9.78936E+12","price":14.95,"currency_code":"EUR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0555\/9255\/0515\/files\/img_0049b67c-097c-4d23-9105-f80fe970e27a.jpg?v=1759328851","url":"https:\/\/bookstorenmore.com\/en-de\/products\/sapno-ke-saahil-par-short-stories-9789358728323","provider":"Bookstore N More","version":"1.0","type":"link"}