Skip to product information
1 of 1

Self Publisher

Sapno ke Saahil par: (Short Stories)

Sapno ke Saahil par: (Short Stories)

Regular price $16.99 USD
Regular price Sale price $16.99 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Format
Quantity

The Urdu short story, or afsaana, has developed into one of the most significant literary subgenres in Urdu literature despite its relatively recent history. This book, "Sapno ke Saahil par" is a collection of urdu short stories written by Anwar Zaheer Rahbar.


سید انور ظہیر رہبر عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہیں۔ جہاں کئی زبانوں پر انہیں عبور حاصل ہے وہیں وہ جرمنی میں علم و ادب کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنے میں مصروف بہ کار بھی ہیں۔ وہ ہمہ جہت ادیب ہیں، شاعر ہیں، افسانہ نویس اور کالم نگار ہیں۔ ان کے افسانوں میں مضمر کہانیاں انسانیت کی بقاء اور زندگی کی تگ و دو اور صعوبتوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ سماج میں رونما ہونے والی چھوٹی بڑی برائیاں اور جذبوں کے سفاکانہ ظلم و بربریت پر انور ظہیر گہری نظر اور عمیق مشاہدہ رکھتے ہیں۔

انور ظہیر رہبر کی شاعری اور افسانوں کے کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ زیر نظر مجموعہ "سپنوں کے ساحل پر" بھی ان کے چند منتخب افسانوں پر مشتمل ہے۔




Author: Anwar Zaheer Rahbar
Publisher: Self Publisher
Published: 12/09/2023
Pages: 50
Binding Type: Paperback
Weight: 0.15lbs
Size: 8.50h x 5.50w x 0.10d
ISBN: 9789358728323
Language: Urdu

About the Author
Anwar Zaheer Rahbar: - انور ظہیر رہبر کا پورا نام سید انور ظہیر ہے وہ عرصہ دراز سے جرمنی میں مقیم ہیں، انھوں نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، انٹر آدم جی سائنس کالج اور بی ایس سی ڈی جے سائنس کالج کراچی سے جب کہ ماسٹر میڈیسن فزکس اپلائیڈ یونیورسٹی برلن سے کیا۔جرمنی میں رہتے ہوئے علم و ادب کے حوالے سے فعال کردار ادا کرنے والے انور ظہیر رہبر کو کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے وہ کام اور مثبت کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، اس ہی جذبے نے انھیں متحرک رکھا ہے، تشنگی علم کی پیاس بجھانے کے لیے وہ کئی اہم علمی و فلاحی اداروں سے وابستہ ہیں، جرمنی کے محکمہ وزارت داخلہ سے منسلک ہیں۔اس کے ساتھ ہی ایک اہم ادارے 'ایک چھت کے نیچے' کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں، جہاں مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کو ان کی مادری اور دوسری زبانوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔

This title is not returnable

View full details